About Us

Welcome to

Agrozee Global ( Private ) Limited

ضروری انفارمیشن 👇🏻
آپ ایگروذی گلوبل ایپ سے روزانہ کی بنیاد پر فصل کے ریٹ سے آگاہ رہ سکیں گے ۔
ایگروذی گلوبل ایپ کو استعمال کرتے ہوئے آپ پاکستان کے کسی بھی شہر یا دنیا کے کسی بھی ملک میں بیٹھ کر ایکسپورٹ کوالٹی آلو ، مکئی اور دھان کی ہر ورائٹی خرید سکتے ہیں ۔ آپ کی خریدی گئی فصل کی مکمل گارنٹی بذمہ کمپنی ہو گی۔
ایگروذی گلوبل ایپ پر آپ کی خریدی گئی فصل ،کھاد اور بیج کا مکمل ریکارڈ محفوظ رہے گا ۔

You will be able to keep track of the crop rate on a daily basis with Agrozee Global App. Using Egrozee Global App you can buy every variety of export quality Potato, Maize and Paddy sitting in any city of Pakistan or any country of the world. Your purchased crop will be fully guaranteed by the company. A complete record of your purchased crops, fertilizers and seeds will be preserved on Agrozee Global App.


Download Mobile App Now 👇🏻
Play Store:
App Store:
Information for the Farmers

کسان کے لیے انفارمیشن 👇🏻
ایگروذی گلوبل میں کسان اپنی فصل با آسانی فروخت کر سکتے ہیں ۔
ایگروذی گلوبل ایپ سے اب آپ گھر بیٹھے با آسانی کھاد اور بیج مکلمل گارنٹی کے ساتھ خرید سکتے ہیں ۔
ایگروذی گلوبل موبائل ایپ سے آپ روزانہ کی بنیاد پر فصل کے مارکیٹ ریٹ سے آگاہ رہ سکیں گے ۔
ایگروذی گلوبل ایپ پر اپنی فصل کی فروخت ،کھاد اور بیج کی خریداری کا مکمل ریکارڈ محفوظ کر سکتے ہیں ۔
ایگروذی گلوبل ایپ سے آپ روزانہ کی بنیاد پر موسم کی بدلتی صورتحال سے آگاہ رہ سکیں گے ۔

Farmers can easily sell their crops in Agrozee Global. Now you can easily buy fertilizer and seeds with complete guarantee from the comfort of your home with Agrozee Global app. With Agrozee Global mobile app you will be able to be aware of the crop market rate on a daily basis. You can keep a complete record of your crop sales, fertilizer and seed purchases on the Agrozee Global app. With Egrozee Global app you will be able to stay aware of the changing weather conditions on a daily basis.


Download Now 👇🏻
Play Store:
App Store:
NARC G1 Garlic Buyer Policy

Agrozee Global (Private) Limited For Buyer

انشاءاللّٰہ ہم اپنے کسانوں کو 2023 میں بہترین اور معیاری بیج فراہم کریں گے ۔ نارک جی ون لہسن کے بہترین بیج ہر کامیاب کسان کا انتخاب ہیں۔ اب آپ پاکستان کے کسی بھی شہر یا دنیا کے کسی بھی ملک میں بیٹھ کر (نارک جی ون لہسن ) کا بیج مکمل گارنٹی کے ساتھ خرید سکتے ہیں۔آپکے خریدے گئے بیج کا مکمل ریکارڈ محفوظ رہے گا ۔ Agrozee Global ایپ سے خریدے گئے بیج پر اگلے سال آپکی فصل NARC G1 کی فروخت بھی کمپنی کی ذمہ داری ہوگی ،آپ جب چاہیں G1 کی ایڈوانس بکنگ اور ڈرائی سیڈ Agrozee Global App پر فروخت کر سکیں گے ۔ بکنگ کے لیے ابھی Agrozee Global ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا پھر کمپنی کے ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

We will provide best and quality seeds to our farmers in 2024. Narc G One Best Garlic Seeds are the choice of every successful farmer. Now you can sit in any city of Pakistan or any country in the world and buy (Nark G One Garlic) seed with full guarantee. The complete record of your purchased seed will be preserved. The company will also be responsible for the sale of your NARC G1 crop next year on the seed purchased from Agrozee Global App. Download the Agrozee Global app now for booking or contact the company's helpline number.


Download Now 👇🏻
Play Store:
App Store:

مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ شکریہ ہیلپ لائن نمبر:

// YOU HAVE ANY QUESTION CONTACT US//

03032569000